5کلو 130گرام چرس برآمد،2منشیات فروش گرفتار

5کلو 130گرام چرس برآمد،2منشیات فروش گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) تھانہ جھال چکیاں پولیس نے منشیات کی بھاری مقدار پکڑ لی ، بتایا جاتا ہے۔۔۔

کہ بدنام زمانہ منشیات فروش احتشام اور فیصل رنگے ہاتھوں گرفتار، 05 کلو 130 گرام سے زائد چرس اوروٹک رقم 50 ہزار کے ساتھ ساتھ 02 غیرقانونی پسٹل30بور بھی برآمد کئے گئے ہیں ملزمان کی تفتیش جاری ہے مزید انکشافات کی توقع ہے جبکہ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ڈی پی او نے تھانہ جھال چکیاں پولیس ٹیم کو شاباش دی ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں