نامعلوم چور،زمیندار کی سولر موٹر چوری کرکے فرار

نامعلوم چور،زمیندار کی سولر موٹر چوری کرکے فرار

مڈھ رانجھا(نمائندہ دنیا)نامعلوم چور،زمیندار کی سولر موٹر چوری کرکے فرار ہوگئے ۔نواحی موضع بھرتھ میانہ کے۔۔۔

 رہائشی عمر حیات نے اپنے زرعی رقبہ کو سیراب کرنے کی خاطر سولر پینل تنصیب کروارکھا تھارات کو موقع پاکر نامعلوم ملزمان اُسکے رقبہ سے سولر موٹر مونو بلاک مالیتی مبلغ1لاکھ روپے چوری کرکے فرار ہوگئے ۔عمر حیات کی رپورٹ پر تھانہ مڈھ رانجھا میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں