موٹر سائیکل رکشے شہریوں کے لئے وبال جان بن گئے

موٹر سائیکل رکشے شہریوں کے لئے وبال جان بن گئے

فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا )موٹر سائیکل رکشے شہریوں کے لئے وبال جان بن گئے‘ رکشہ ڈرائیور اپنے رکشے شہر کے انٹری پوائنٹس پر کھڑے کر کے غا ئب ہو جاتے ہیں۔۔

جسکی وجہ مین بازار اور شہر میں داخل ہونے والی گلیوں میں خواتین سمیت شہریوں اور موٹر سائیکل سواروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے شہری حلقوں نے ڈپٹی کمشنر ،ڈی پی او سرگودھا سے اپیل کی ہے کہ ان رکشہ ڈرائیوروں کے خلاف مقدمات درج کر کے رکشوں کو تھانہ میں بند کیا جائے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں