نامعلوم افراد کی فائرنگ ،نوجوان زخمی

نامعلوم افراد کی فائرنگ ،نوجوان زخمی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )ساہی وال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان موٹرسائیکل سوار ارسلان شدید زخمی ہو گیا، زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیاگیا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

ساہی وال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان موٹرسائیکل سوار ارسلان شدید زخمی ہو گیا، زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیاگیا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں