سرکاری محکموں کے عملہ کیلئے ڈینگی ریفریشر ٹریننگ کا انعقاد

سرکاری محکموں کے عملہ کیلئے ڈینگی ریفریشر ٹریننگ کا انعقاد

میانوالی(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) محکمہ صحت کے زیر اہتما م مختلف سرکاری محکموں کے عملہ کی ڈینگی ریفریشر ٹریننگ سیشن کا انعقاد ۔۔

ڈی ایچ ڈی سی ہا ل میں ہوا ، ٹریننگ سیشن کی نگرانی پروگرام ڈائر یکٹر ڈی ایچ ڈی سی میانوالی ڈاکٹر عزیر الرحمن ملک نے کی،اس موقع پر ماسٹر ٹرینرز سی ڈی سی او میانوالی محمد ناصر چودھری اور ڈسٹرکٹ اینٹاما لو جسٹ صدام خان نے شرکاء کو ڈینگی ہاٹ سپاٹ کی اپ ڈیٹ ، ہا ٹ سپاٹ ڈسٹنس رپورٹ ، جعلی اور بوگس سرگرمیو ں کی رپورٹنگ اور ڈی وی آرز کے حل سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی ، ٹریننگ سیشن میں محکمہ تعلیم ، ہا ئیر ایجو کیشن، ریسکیو1122، سپیشل ایجو کیشن ، پنجاب ایجو کیشن فاؤنڈیشن ڈیپارٹمنٹ میو نسپل کمیٹی ، زکوٰۃ، لائیو سٹاک ، لیبر اور ٹا ؤن کمیٹیوں کے فوکل پرسن صاحبان نے شرکت کی ،ٹریننگ سیشن کے بعد ڈینگی سے بچا ؤ کے سلسلہ میں آ گا ہی واک بھی نکالی گئی ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں