اسسٹنٹ کمشنر میانوالی کا انٹر میڈیٹ کے امتحانی سینٹر کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر میانوالی کا  انٹر میڈیٹ کے امتحانی سینٹر کا دورہ

میانوالی(ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈپٹی کمشنر سجاد احمد خاں کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر میانوالی نعمان محمود رانا تحصیل میانوالی میں انٹرمیڈیٹ (II)کے امتحانی سنٹرز کا دورہ کیا۔ انھوں نے امتحانی مراکز پر انتظامات کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر اور ریونیو افسران نے امتحانی مراکز کے سپر ٹینڈ نٹ صاحبان کو ہدایت جاری کیں کہ حکومتی ہدایات کے مطابق امتحانی عمل میں شفافیت کو یقینی بنایا جائے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں