گھر پر قبضے کی کوشش،مقدمہ درج

گھر پر قبضے کی کوشش،مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )موضع نہگ میں طارق وغیرہ نے سکینہ بی بی کے مکان اور د کان پر قبضہ کی کوشش کی ، دیواریں مسمار کر دیں، گھریلو سامان زبردستی اٹھا کر لے گئے ،بیس افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

موضع نہگ میں طارق وغیرہ نے سکینہ بی بی کے مکان اور د کان پر قبضہ کی کوشش کی ، دیواریں مسمار کر دیں، گھریلو سامان زبردستی اٹھا کر لے گئے ،بیس افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں