سول سوسائٹی کی فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی

سول سوسائٹی کی فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سول سوسائٹی کے زیر اہتمام فلسطین کے مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لئے سلطان ٹاؤن سے ریلی نکالی جس قیادت عثمان بخاری نے کی جس میں مہر اشرف اور ۔۔

عمیر بھٹی سمیت کثیر تعداد میں شہریوں نے کی ریلی سلطان ٹاؤن شالیمار گارڈن سے شروع ہوکر مختلف شاہراہوں ہوتی ہوئی سٹی روڑ نوری پر اختتام پذیر ہوئی جہاں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہدہشت گر د ی کی جو مثا لیں ا س وقت اسرائیل قائم کر ر ہا ہے و ہ انسانی حقوق کے علمبر داروں کے منہ پر طما نچہ ہے ا ب تک 35ہزا ر فلسطینی مسلما ن بچے اور خواتین شہید ہو چکے ہیں بڑ ی تعداد میں ہسپتا ل سکو ل مٹی کا ڈھیڑ بن چکے ہیں مسلما ن حکمر ان ا ب ہو ش کے ناخن لیں امریکا یو ر پ اور ا سرائیل سے اپنے تعلقات پر نظر ثا نی کریں اسرائیلی مظالم کی رو ک تھا م کیلئے عملی اقدا ما ت کیے جا ئیں ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں