پیپلز پارٹی آئین جمہور یت اور انسا نی حقوق کی محافظ ہے ،رانا شہریار عباس

پیپلز پارٹی آئین جمہور یت اور انسا نی  حقوق کی محافظ ہے ،رانا شہریار عباس

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) رہنماء پی پی پی رانا شہریار عباس ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ پاکستا ن پیپلز پارٹی آئین جمہور یت اور۔۔

 انسا نی حقوق کی محافظ ہے جس کی تاریخ شہادتوں اور قومی جد و جہد سے عبا ر ت ہے ا س کے خاتمے کا خوا ب دیکھنے وا لے خود ختم ہو گئے جبکہ پیپلزپارٹی آ ج بھی ملک کی سب سے بڑ ی اور عوا م کے د لو ں پر حکمرا ن کر نے وا لی جماعت ہے مو لا نا فضل ا لر حمن کو عوا م نے مسترد کیا وہ جمہور یت سے بد لہ نہ لیں ا ن خیا لا ت کا اظہارانہوں نے عوامی وفودسے ملاقات میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ جو لو گ آ ج پا ر لیمنٹ کی تو ہین کر ر ہے ہیں و ہ یہ با ت سمجھ لیں کہ پا ر لیمنٹ با جے بجا نے کا فو ر م نہیں پا کستا ن پیپلزپارٹی ہمیشہ کی طرح پا ر لیمنٹ سپریم تسلیم کر ا نے کیلئے اپنی جد و جہد جا ر ی ر کھے گی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں