رانا ارسلان منج کی زیر صدارت پی ٹی آئی یوتھ ونگ کا اجلاس

رانا ارسلان منج کی زیر صدارت  پی ٹی آئی یوتھ ونگ کا اجلاس

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے زیر اہتمام ضلعی یوتھ صدر رانا ارسلان منج کی زیر صدارت اہم اجلاس میں منعقد ہوا ۔

جس میں سابق ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی عبداﷲ ممتاز کاہلوں نے خصوصی شرکت کی، اجلاس میں جنرل سیکرٹری میاں ماجد، سینئر نائب صدر انور وڑائچ،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری عثمان ساہی ، جوائنٹ سیکرٹری غلام فرید سمیت یوتھ ونگ کے تمام عہدیداران بھی شریک ہوئے ،اس موقع پر با نی پی ٹی آئی کی جد و جہد نے قو م میں سیاسی شعور بید ا ر کیا ہے۔ کرپٹ اور نا اہل حکمر ان ٹولہ کے خلا ف ان کی جد و جہد سے کرپٹ حکمران ٹو لہ خوفزدہ ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں