خواتین کی مدد سے 17سالہ لڑکی کو اغوا کر لیا گیا

خواتین کی مدد سے 17سالہ لڑکی کو اغوا کر لیا گیا

سلانوالی (نمائندہ دنیا )17سالہ لڑکی کو اغوا کر لیا گیا ، پولیس نے مغویہ کے والد کی درخواست پر 2خواتین سمیت7افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔۔

، گزشتہ روز سلانوالی کے محلہ ظفرآباد کی رہائشی 17سالہ کنواری دو شیزہ عنیبہ نور کو والدین کی گھر سے عدم موجودگی میں محلہ مزکورہ کے رہائشی محمد یوسف وٖغیرہ نے 2خواتین کی مدد سے زبردستی اغوا کرکے لے گئے سلانوالی پولیس نے مغویہ کے والد محمد آصف کی درخواستت پر 2خواتین سمیت 7افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں