نوسربازوں نے شہری کو نشہ آور دوائی دیکر لوٹ لیا

نوسربازوں نے شہری کو  نشہ آور دوائی دیکر لوٹ لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسربازوں نے شہری کو نشہ آور دوائی دیکر نقدی، موبائل سے محروم کردیا۔سول لائن کے علاقے الائیڈ موڑ کے۔۔

 قریب تصور حسین نامی شہری کو نامعلوم نوسربازوں کی جانب سے باتوں میںالجھاتے ہوئے ا سے نشہ آور دوائی دیکر بے ہوش کردیا اور اسکی جیب سے نقدی، موبائل اور دیگر سامان لیکر فرار ہوگئے ۔اسے بے ہوشی کی حالت میں پھینگ کر فرار ہوگئے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں