نجی بینک میں داخل ہوکر ملازم کا موبائل فون اڑا لیا

نجی بینک میں داخل ہوکر  ملازم کا موبائل فون اڑا لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نجی بینک میں داخل ہوکر ملزم بنک ملازم کا موبائل فون لے اُڑا۔تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے ڈی گرائونڈ میں۔۔

 واقع نجی بینک کا ملازم فیصل اپنی ڈیوٹی پر موجود تھا کہ اس دوران نامعلوم ملزم کام کے بہانے بنک میں داخل ہوا اور اس دوران موقع پر فیصل نامی بینک ملازم کے ٹیبل سے اسکا موبائل فون اٹھا کر لے گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں