سابقہ رنجش ،مخالفین نے دو افراد کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

سابقہ رنجش ،مخالفین نے  دو افراد کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر مخالفین نے دو افراد کوقابوکرکے تشددکا نشانہ بنادیا۔تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے۔۔

 جھمرہ رو ڈپر فیضان نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ مخالفین کی جانب سے اسکے ساتھیوں ذیشان اور ذوالقرنین کو قابو کرلیاگیا۔ اور ڈنڈوں سوٹوں سے بدترین تشددکا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں۔ بعدازاں ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں