سرچ آپریشن: 40سے زائد گھروں کی تلاشی لی گئی

سرچ آپریشن: 40سے زائد گھروں کی تلاشی لی گئی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) تھانہ سٹی اور تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے مختلف علاقوں کی آبادیوں اور کاروباری جگہوں پر سر چ آپریشن کے ۔۔

دوران 40سے زائد گھروں کی تلاشی لینے کیساتھ ساتھ 50سے زائد افراد کے کوائف چیک کئے گئے اس دوران کرایہ دار ی ایکٹ کی خلاف ورزی سامنے آنے پر دو افراد کیخلاف مقدمہ درج کر وا دیا سرچ آپریشن میں سی ٹی ڈی ، سپیشل برانچ سمیت پولیس کی باری نفری نے حصہ لیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں