نامعلوم چور گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل لے اڑے

نامعلوم چور گھر کے باہر کھڑی  موٹر سائیکل لے اڑے

سلانوالی (نمائندہ دنیا )نامعلوم چور گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل لے اڑے سلانوالی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔۔

، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سلانوالی میں موٹر سائیکل چوری کی واردات ہوئی بشیر کالونی کا رہائشی عقیل احمد ولد وکیل احمد اپنی موٹر سائیکل گھر کے باہر کھڑی کرکے اندر گیا واپس لوٹا تو موٹر سائیکل کو غائب پایا نامعلوم چور موٹر سائیکل چوری کرکے لے گئے ، سلانوالی پولیس نے متاثرہ شخص عقیل احمد کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں