ڈس ایبل کرکٹ ایسوسی ایشن سرگودھا کے عہدیداروں کا چناؤ

ڈس ایبل کرکٹ ایسوسی ایشن  سرگودھا کے عہدیداروں کا چناؤ

سلانوالی (نمائندہ دنیا )ڈس ایبل کرکٹ ایسوسی ایشن سرگودھا کے عہدیداروں کا چناؤ کرلیا گیا ڈاکٹر مجید گوندل صدر۔۔۔

کلیم عالم اعرابی جنرل سیکرٹری، غلام حسین نائب صدر، نعمان شہزاد جوائنٹ سیکرٹری، محمد یونس سیکرٹری فنانس اور محمد اسلم سیکرٹری اطلاعات منتخب ہوگئے نومنتخب صدر چوہدری اظہر گوندل سمیت دیگر عہدیداروں نے عزم ظاہر کیا کہ وہ ڈس ایبل کرکٹ ایسوسی سی ایشن کو فعال بنائیں گے اور سرگودھا شہر سمیت ضلع بھر میں کرکٹ میچز کا انعقاد کرکے کھیلوں کو فروغ دیں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں