ملک غلام عباس بھچر انتقال کر گئے

 ملک غلام عباس بھچر انتقال کر گئے

بھاگٹانوالہ (نمائندہ دنیا ) علی محمد بھچر، اظہراقبال بھچر،شیراحمد بھچر کے بہنوئی اور عدنان ایڈووکیٹ ،اکرام بھچر کے مامو ں ملک غلام عباس بھچر انتقال کر گئے۔۔۔

 ان کی نماز جنازہ آبائی چک80 جنوبی میں ادا کردی گئی، نماز جنازہ میں خصوصی شرکت امیدوار برائے صوبائی اسمبلی ملک شہباز نٹھر ،ملک نذیر اعوان، ملک احمدشیر اعوان ،رفاقت علی چوہدری وکلاء برادری سمیت علاقہ بھر سے کثیر تعداد نے شرکت کی سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں انہیں آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں