ڈپٹی کمشنر کا تحصیل کوٹ مومن کا دورہ‘علاقہ معززین سے ملاقات

 ڈپٹی کمشنر کا تحصیل کوٹ مومن کا دورہ‘علاقہ معززین سے ملاقات

کوٹ مومن(نمائندہ دنیا )ڈپٹی کمشنر نے تحصیل کوٹمومن کے دورہ کے دوران بھی اسسٹنٹ کمشنر کمپلیکس ، اے ڈی ایل آر دفتر ، ٹی ایچ کیو کا معا ئنہ کیا۔۔

 چک نمبر 19کا بھی دورہ کیا اور ستھرا پنجاب کے تحت انجام دی جانے والی سرگرمیوں کا جائزہ لیا،نے علاقہ معززین سے ملاقات کرکے انہیں ستھرا پنجاب کی اونر شپ لینے کی ضرورت پر زور دیا۔ ڈپٹی کمشنر نے تحصیل کمپلیکس میں پودا بھی لگایا ، اس موقع پر متعلقہ تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز اور دیگر افسر بھی موجود تھے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں