3ملزموں سے منشیات اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا

3ملزموں سے منشیات  اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا

کوٹ مومن (نمائندہ دنیا )تھانہ کوٹ مومن پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران3منشیات فروش اور1غیر قانونی اسلحہ رکھنے والا رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے غیر قانونی اسلحہ اور۔

 چرس اور شراب برآمد کر لی ، ملزم یونس سے چرس 1کلو 480گرام، اکرم سے 1کلو 360گرام چرس برآمد اسی طرح ریاض سے 30لٹر شراب اور ملزم شاہد سے پسٹل30بور برآمد گرفتار ملزمان کیخلاف باضابطہ قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں