مولانا عمر اسد مکی کی ٹریفک حادثہ میں وفات پر علماء مشائخ ونگ مسلم لیگ ن کا اظہار تعزیت

مولانا عمر اسد مکی کی ٹریفک حادثہ میں وفات پر علماء مشائخ ونگ  مسلم لیگ ن کا اظہار تعزیت

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )علماء مشائخ ونگ مسلم لیگ ن فیصل آباد کے ضلعی جنرل سیکرٹری مولانا عمر اسد مکی کی ٹریفک حادثہ میں نا گہانی وفات پر علماء مشائخ ونگ مسلم لیگ ن سرگودھا ڈویژن کے۔۔۔

صدر پیر سید عرفاں رسول شاہ جنرل سیکرٹری ملک ضیاء الحق،سٹی صدر مولانا عبداﷲ سعید ھاشمی،جنرل سیکرٹری مفتی محمد علی حیدر،سیکرٹری اطلاعات شیخ نعیم طاہر اور دیگر عہدیداران نے تعزیتی اجلاس میں پسماندگان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم مولانا عمراسد مکی کے لئے دعائے مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبروجمیل کی دعا کی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں