ایپکا کی کال پر سلانوالی میں قلم چھوڑ ہڑتال،دفاتر کو تالے

ایپکا کی کال پر سلانوالی میں قلم چھوڑ ہڑتال،دفاتر کو تالے

سلانوالی (نمائندہ دنیا )تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کئے جانے پر ایپکا پنجاب کی ہدایت پر محکمہ مال اور اے سی آفس کے ملازمین کی قلم چھوڑ ہڑتال جاری رہی۔۔۔

 ملازمین نے اپنے دفاتر کو تالے لگادیئے اور تحصیل آفس کے باہر ہڑتالی کیمپ لگایا گیا، ایپکا تحصیل سلانوالی کے صدر محمد حیات نے عزظاہر کیا ہے کہ تنخواہوں اور پنشن میں جب تک اضافہ نہیں کیا جاتا قلم چھوڑ ہڑتال جاری رہے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں