ہوٹلز پرروٹی و نان کی قیمت اور وزن کی چیکنگ

ہوٹلز پرروٹی و نان کی  قیمت اور وزن کی چیکنگ

میانوالی (نامہ نگار )ڈپٹی کمشنر میانوالی خالد جاوید گورائیہ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر میانوالی نعمان محمود رانا نے مختلف ہوٹلز پرروٹی و نان کی قیمت اور وزن کو چیک کیا۔

اے سی میانوالی نے کہا کہ اگر ہوٹلزو تندور مالکان نے روٹی 13روپے اور نان 20 روپے سے زائد قیمت میں فروخت کیا تو ان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں