خواتین کی نازیبا وڈیوز بنانے پر ڈنڈے چل گئے ،2خواتین سمیت 3زخمی

خواتین کی نازیبا وڈیوز بنانے پر ڈنڈے  چل گئے ،2خواتین سمیت 3زخمی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) نواحی علاقے 30شمالی میں خواتین کی نازیبا وڈیوز بنانے کے تنازعہ پر ڈنڈے سوٹے چل گئے‘ صدیق وغیرہ نے حملہ کر کے محمد رفیق ،عاصمہ بی بی اور پروین بی بی کولہولہان کر دیا۔ اور فرار ہو گئے ، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 نواحی علاقے 30شمالی میں خواتین کی نازیبا وڈیوز بنانے کے تنازعہ پر ڈنڈے سوٹے چل گئے‘ صدیق وغیرہ نے حملہ کر کے محمد رفیق ،عاصمہ بی بی اور پروین بی بی کولہولہان کر دیا۔ اور فرار ہو گئے ، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں