ذوالفقار علی بھٹی نے چک نمبر 85شمالی کے عوام سے کئے وعدے پورے کر دئیے

ذوالفقار علی بھٹی نے چک نمبر 85شمالی کے عوام سے کئے وعدے پورے کر دئیے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ایم این اے ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی نے حالیہ الیکشن کے دوران چک نمبر 85شمالی کے مکینوں کے۔

 مطالبات جس میں بجلی کے نئے ٹرانسفر کی تنصیب ،گلیوں میں پی وی سی اور سوئی گیس کے پریشر کو بہتر کا وعدہ کیا تھا۔جسکو اب پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی نے مطالبات کو مکمل کر کے دکھایا۔جس پر اہل گاؤں چوہدری محمد سرور گجر ،حاجی اسلم گجر ، عبد الکریم گجر ، عبداﷲ گجر ، چوہدری سلیم گجر ،چوہدری عبداﷲ گجر اور چوہدری صدیق گجر نے ایم این اے ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی ،چیئرمین صفدر گجر اور چوہدری ہاشم گجر کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں