فوڈ اتھارٹی نے جعلی دودھ بنانے والا یونٹ پکڑ لیا

فوڈ اتھارٹی نے جعلی دودھ  بنانے والا یونٹ پکڑ لیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) فوڈ اتھارٹی نے جعلی دودھ بنانے والے یونٹ پکڑ لیابتایا جاتا ہے کہ فوڈ اتھارٹی نے بھلوال چک نمبر1 میں کاروائی ۔

کرتے ہوئے ویجیٹبل گھی اور سکم ملک سے جعلی دودھ بنانے والا یونٹ خفیہ اطلاعات ملنے پر پکڑ لیا جبکہ ملزمان کیخلاف ایف آئی آر درج کر کی گئی۔ جعلی دودھ بنانے والی فیکٹری سے 62 کلو سکم ملک اور 30 کلو ویجیٹبل گھی برآمد کر لیا گیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں