عید کی چھٹیوں میں گھر جانیوالوں کو ٹرانسپورٹر لوٹنے لگے

عید کی چھٹیوں میں گھر جانیوالوں کو ٹرانسپورٹر لوٹنے لگے

فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا)عید کی چھٹیوں میں گھر آنیوالوں کو ویگن،اور بسوں کے عملے لوٹنے لگے ۔عید کی چھٹیاں میں اپنے گھروں میں آنے والوں سے پبلک ٹرانسپورٹ کا عملہ زائد کرایا وصول کر رہا ہے۔۔

 جسکی وجہ سے مسافروں اور کنڈکٹروں میں تلخ کلامی کی بھی اطلاعات ہیں بعض کنڈیکٹر اس لوٹ مار کو عیدی کا نام دے رہے ہیں ٹریفک پولیس اور آر ٹی اے حکام خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں