ماں اور بیٹی کوا غوا کر لیا گیا

ماں اور بیٹی کوا غوا کر لیا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)110جنوبی سے ماں بیٹی کو تین افراد نے اغواء کر لیا، محنت کش نوا ز کی بیوی (غ) اور بیٹی (پ) دن دیہاڑے اچانک غائب ہو گئیں، و رثاء نے اغواء کاشبہ ظاہر کیا ، مقدمہ درج کر لیا۔

110جنوبی سے ماں بیٹی کو تین افراد نے اغواء کر لیا، محنت کش نوا ز کی بیوی (غ) اور بیٹی (پ) دن دیہاڑے اچانک غائب ہو گئیں، و رثاء نے اغواء کاشبہ ظاہر کیا ، مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں