ہفتے میں 96 دکانداروں کو جرمانے

ہفتے میں 96 دکانداروں کو جرمانے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ایک ہفتہ میں 22 پرائس مجسٹریٹس نے 2983 انسپکشن کی اور 96 دکانداروں کو مجموعی طور پر 8 لاکھ 33ہزار 500 روپے جرمانہ عائد کیا، 14 دکانداروں کے خلاف ایف آئی آر درج کروائی گئی۔

ایک ہفتہ میں 22 پرائس مجسٹریٹس نے 2983 انسپکشن کی اور 96 دکانداروں کو مجموعی طور پر 8 لاکھ 33ہزار 500 روپے جرمانہ عائد کیا، 14 دکانداروں کے خلاف ایف آئی آر درج کروائی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں