3ملزم گرفتار،1کلو 200گرام چرس 400لٹر شراب،50لٹر لہن برآمد

3ملزم گرفتار،1کلو 200گرام چرس  400لٹر شراب،50لٹر لہن برآمد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ کیخلاف کریک ڈاؤن کے دوران تھانہ لکسیاں نے ملزم شیر سے 1کلو 200 گرام چرس۔۔۔

ندیم سے 100 لٹر شراب،50لٹر لہن اور آلات کشیدتھانہ شاہ پور سٹی پولیس نے ایوب سے پسٹل جبکہ ملزم اظہر سے شراب 30لٹر برآمد کر کے ان کیخلاف مقدمات درج کرلئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں