سرگودھا میں مختلف مقاما ت پر نماز عید کے اوقات

سرگودھا میں مختلف مقاما ت پر نماز عید کے اوقات

سرگودھا مختلف مقامات پر نماز عید کے اجتماعات ہونگے، تفصیل کے مطابق مرکزی عید گاہ سرگودھا میں6:30بجے، جامع مسجد مدینہ العلوم مقام حیات 5:30 بجے، مرکز اہلسنت جامع مسجد حامد علی شاہ کمپنی باغ 7:00 بجے، مرکزی جامع مسجد عزیزیہ واٹر سپلائی روڈ 6:30 بجے، جامع مسجد غوثیہ مقام حیات 6:30 بجے۔۔۔۔

 عید گاہ علی پارک نئی آبادی کوٹفرید 6:30 بجے ، جامع مسجد صدیق اکبر بلاک وائی نیو سیٹلائٹ ٹاؤن 7:00 بجے ، جامع مسجد المبارک وی آئی پی ٹاؤن 6:30 بجے ، جامع شمس الحدیث سالم روڈ طیبہ چوک مسلم ٹاؤن میں6:15بجے ، جامع مسجد ابوبکر اہلحدیث 91شمالی میں6:45 بجے ، جامع مسجد ستارہ فیکٹری ایریا 7:00 بجے ، جامع مسجد سیدنا عثمان غنی بلاک زیڈ نیو سیٹلائٹ ٹاؤن 6:30بجے ، جامع مسجد صدیق اکبر یوسف پارک گلی نمبر 7 میں 6:30 بجے ، جامع مسجد توکلی سلانوالی روڈ نزد نوری گیٹ 6:00 بجے ، جامع مسجد بلال شمشیر ٹاؤن 7:00 بجے ، جامع مسجد مدنی شیراز ٹاؤن 6:30 بجے ، جامع مسجد الشمس گلی نمبر 13 جناح کالونی 7:15 بجے ، جامع مسجد پارک والی منصور آباد 5:45 بجے ، جامع مسجد نورانی عبداﷲ کالونی 7:00 بجے ، جامع مسجد صدیق اکبر جناح کالونی گلی نمبر 16 میں 6:00 بجے ، جامع مسجد نورانی فاضل ٹاؤن 6:00 بجے ، جامع مسجد میر پوریا ڈیرہ لاہور روڈ 7:00 بجے ، جامع مسجد نورانی بلاک 29 میں 6:00 بجے ، جامع مسجد غوثیہ حیدر آباد ٹاؤن جھال چکیاں 6:30 بجے ، جامع مسجد مدنی فاطمہ جناح کالونی خوشاب روڈ 7:00 بجے ، جامع مسجد نور السلام سبھروال کالونی 6:45 بجے ، جامع مسجد القمر ملٹری فارم روڈ 6:30 بجے ، مرکزی جامع مسجد نورانی سلطان ٹاؤن 6:00 بجے بجے ، جامع مسجد صابری کوٹفرید 6:30 بجے عید کی نماز ادا کی جائے گی ۔

شاہ پور 

 عید الاضحی کے موقع پر شاہ پور سٹی و صدر کی مساجد میں نماز عید کے اوقات یوں ہوں گے ، جامع مسجد غوثیہ میں سات بجے ، جامع مسجد قاضیانوالی ساڑھے چھ بجے ، جامع مسجد مصطفیٰ چھ بجے ، مسجد پراچگان پونے سات بجے ، جامع مسجد شاہ محمد کالونی پونے سات، جامع مسجد سیداں والی سات بجے ، جامع مسجد محمدیہ سوا چھ بجے ، جامع مسجد کنزالایمان چھ بجے ، جامع مسجد نورسات بجے ، مسجد بلال چھ بجے ، مسجد قاسم شاہ سات بجے ، مسجد جامنوں والی ساڑھے چھ بجے ، مسجد مہاجرین پونے چھ بجے ، مسجد مہریہ ابوبکر شاہ پانچ بج کر چالیس منٹ ، شاہ پور صدر مسجد غوثیہ سات بجے ، مسجد نور سات بجے ، جامع مسجد گلشن کمال ٹاون ساڑھے چھ بجے ، مسجد گیلانی ساڑھے چھ بجے ، مسجد کنز الایمان پلازہ چوک سات بجے ، مسجد امام بخش درزیاں والی پونے سات بجے ، مسجد فیضان عشق رسول ساڑھے پانچ بجے ،مسجد شاہ خالد چھ بجے ، مسجد مہاجرین سات بجے ، مسجد مدنی پونے سات بجے ہوں گے ۔جامع مسجد غوثیہ مہریہ عاقل شاہ 7 بجے ۔ مسجد استاد مرتضیٰ عاقل شاہ سات بجے ۔ مسجد ابوبکر عاقل شاہ چھ بجے نماز عید ادا ھوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں