چوری و نقب زنی کی مختلف وارداتیں ، لاکھوں لوٹ لئے

چوری و نقب زنی کی مختلف وارداتیں ، لاکھوں لوٹ لئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) چوری و نقب زنی کی مختلف وارداتوں کے دوران کوٹ مومن سے مظفر علی ، کوٹ راجہ سے نبیل اسلم،نیو سیٹلائٹ ٹاؤن سے احسن علی ،بلاک نمبر7سے محمد اسلم۔۔۔

باغ جناح سے عبدالقادر،7شمالی سے ابرار،چک قاضی سے ذوالفقار احمد،پھلروانس ے احمد یار،نہنگ سے عدنان کی موٹرسائیکلیں، پھلروان کے حسنین شہزاد،جھاوریاں کے سرفراز،للیانی کے عجائب اختر،موضع گھرنہ کے طارق عمران کے گھروں سے لاکھوں روپے کا مال و زر لوٹ لیا گیا، پولیس نے ملز موں کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں