خواتین کے استحصا ل کو رو کنے کیلئے قا نو ن بنائیں، عمل درآ مد کیا جا ئے ،با با شفیق ڈو گر

 خواتین کے استحصا ل کو رو کنے  کیلئے قا نو ن بنائیں، عمل درآ مد  کیا جا ئے ،با با شفیق ڈو گر

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مر کز ی صد ر سٹار ویلفئیر آرگنا ئیزیشن و با با خد مت گا ر با با محمد شفیق ڈو گر نے کہا ہے کہ صد یو ں سے خواتین کا استحصا ل ہو ر ہا ہے۔۔۔

 آ ج کے ترقی یافتہ دور میں بھی یہ سلسلہ جا ر ی ہے ضرورت ا س امر کی ہے کہ خواتین کے استحصا ل کو رو کنے کیلئے قا نو ن سازی کر کے اس پر عمل درآ مد کیا جا ئے اس حقیقت سے ا نحراف ممکن نہیں کہ خواتین کے استحصا ل میں کمی کی جا ئے اضافہ ہو ر ہا ہے ا س ضمن میں رو یے بد لنے کی اشدضرورت ہے تا کہ ملک کی اکثریت آ با د ی کا حقیقی احترا م یقینی بنا یا جا ئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں