لائوڈسپیکر کا استعما ل کرنے والے 2 افراد کو حراست میں لے لیا

لائوڈسپیکر کا استعما ل کرنے والے  2 افراد کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)لائوڈسپیکر کا استعما ل کرنے والے دو افراد کوحراست میں لے لیاگیا۔

 تھانہ گڑھ کے علاقے کلیانوالہ کے قریب پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے لائوڈ سپیکر کا استعمال کرتے ہوئے دیگر شہریوں کیلئے خطرہ بننے والے دو افراد کوحراست میں لے لیا۔ جن کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں