گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ ‘ 2دکاندار گرفتار

گیس سلنڈرز کی غیر قانونی  ری فلنگ ‘ 2دکاندار گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کرنیوالے دو دکانداروں کو حراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ سمن آبادکے علاقوں میں پولیس نے مختلف کار روائیوں کے دوران دو دکانداروں کو حراست میں لے لیا۔ جو گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کرتے ہوئے دیگر شہریوں کیلئے خطرہ بنے ہوئے تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں