ٹرک پر اوور لوڈنگ ڈرائیور کو حراست میں لے لیا

ٹرک پر اوور لوڈنگ  ڈرائیور کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک پر اوور لوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو حراست میں لے لیاگیا۔ تھانہ ساندل بار کے علاقے امین پور انٹرچینج کے۔۔۔

قریب پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے ٹرک کو روک کر چیک کیا۔ جس پر کی جانے والی اوور لوڈنگ ٹریفک حادثے کا سبب بن سکتی تھی۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں