گھر میں گھس کر اہل خانہ کو تشدد کانشانہ بنادیا

گھر میں گھس کر اہل خانہ  کو تشدد کانشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر میں گھس کر اہلخانہ کو تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔تھانہ باہلک کے علاقے چک نمبر 605 گ ب میں عبدالستار نامی شہری نے۔۔۔

 پولیس کو بتایا کہ مخالفین کی جانب سے اسکے گھر پر دھاوا بول دیاگیا اور اہلخانہ کو قابو کرکے تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں