ناقص ادویات فروخت ،فارمیسی سیل

ناقص ادویات فروخت ،فارمیسی سیل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )ڈرگ انسپکٹر نے سیٹلائٹ ٹاؤن بلاک اے کے ایک سٹور پر چھاپہ مار کر بغیر لائسنس اور غیر معیاری و جعلی ادویات فروخت کرنے پر فارمیسی سیل کر دی اعجاز اشرف کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔

ڈرگ انسپکٹر نے سیٹلائٹ ٹاؤن بلاک اے کے ایک سٹور پر چھاپہ مار کر بغیر لائسنس اور غیر معیاری و جعلی ادویات فروخت کرنے پر فارمیسی سیل کر دی اعجاز اشرف کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں