پیپلز پا رٹی عوا م پر ظلم بر د اشت نہیں کر ے گی ،تسنیم ا حمد قریشی ،را ئے حسن رضا

پیپلز پا رٹی عوا م پر ظلم بر د اشت  نہیں کر ے گی ،تسنیم ا حمد قریشی ،را ئے حسن رضا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق و ز یر مملکت و ممبر سینٹر ل ایگزیکٹو کمیٹی پاکستا ن پیپلزپارٹی تسنیم ا حمدقریشی سا بق ٹکٹ ہولڈر را ئے حسن رضا بھٹی ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ پیپلز پا رٹی عوا م پر ظلم بر د اشت نہیں کر ے گی۔۔۔

 عوا م کو ریلیف دینے کے لیے ہنگا می بنیادوں پر اقدا ما ت کیے جا ئیں پاکستا ن پیپلزپارٹی کی تنظیم نو سے پارٹی کی مضبوطی اور کا ر کرد گی میں بہتر ی آ ئے گی چیئرمین پیپلزپارٹی بلاو ل بھٹو زر دا ر ی نے ہمیشہ ہی عوا م کے حقوق کی با ت کی ہے ا ن خیا لا ت کا اظہارانہوں نے مختلف پارٹی وفودسے ملاقات میں ا نہوں نے کہا کہ پا کستا ن پیپلزپارٹی غریب عوا م کو تنہا ء نہیں چھوڑے گی ا ن کے حقوق اور مسائل کے حل کیلئے اپنی جد و جہد جا ری رکھے گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں