با نی پی ٹی آئی کے خلا ف ا نتقا می کا روا ئیوں سے قو م تشویش میں مبتلا ہے ،وسیم یعقوب جٹ

با نی پی ٹی آئی کے خلا ف ا نتقا می  کا روا ئیوں سے قو م تشویش میں  مبتلا ہے ،وسیم یعقوب جٹ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) رہنماء پی پی پی وسیم یعقوب جٹ نے کہا ہے کہ با نی پی ٹی آئی سمیت دیگرقا ئد ین کے خلا ف ا نتقا می کا روا ئیوں سے پور ی قو م تشویش میں مبتلا ہے۔۔۔

 پاکستان کی تاریخ کی نا کا م ترین حکو مت اپنی نا کا میوں کی پرد ہ پو شی کیلئے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے ملک میں آئین قا نو ن اور جمہور یت دور تک نظر نہیں آ ر ہی ا س وقت بجلی بلوں نے عوا م سے سکھ چین چھین لیا ہے خوفنا ک مہنگا ئی سے عوا م کی ز ند گی اجیر ن ہو چکی ہے سپریم کور ٹ عوامی ا یشیو ز پر سو مو ٹو ایکشن لے تاکہ عوا م کی داد رسی ہو سکے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں