سرگودھا بورڈ میٹرک میں شاندار کامیابی حاصل کرنیوالے بچوں،بچیوں کو مبارکباد:حافظ محمد رمضا ن ودیگر

سرگودھا بورڈ میٹرک میں شاندار کامیابی  حاصل کرنیوالے بچوں،بچیوں کو  مبارکباد:حافظ محمد رمضا ن ودیگر

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ڈویثرنل صد ر پر وفیسر ڈاکٹر حافظ محمد رمضا ن جنرل سیکرٹر ی پر وفیسر محمد حیا ت خا ن نیا ز ی سینئرنا ئب صد ر پر وفیسر ڈاکٹر کا مر ا ن نا صر پراچہ نے کہا ہے کہ ہم پپلا سرگودھا ڈویژن کی طرف سے۔۔۔

 ان بچوں اور بچیوں کو مبارک پیش کرتے ہیں جنہوں سرگودھا بورڈ میں میٹرک کی سطح پر شاندار کامیابی حاصل کی اور اس کے ساتھ ان تمام معزز اساتذہ کرام کو بھی خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے سرکاری سکولوں اور اداروں کانام روشن کیا ہے اور حکومت پنجاب کی نقل مکاؤ کی پالیسی کی بھی تحسین کرتے ہیں شاندار کامیابی نے ان لوگوں کے موقف کو یکسر غلط ثابت کیا ہے جو کہتے ہیں سرکاری سکولوں اور کالجوں کی پڑھائی اچھی نہیں انکو پرائیویٹ کیا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں