موجودہ مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے ،ریحان انصار ی

 موجودہ مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ  کر رکھ دی ہے ،ریحان انصار ی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنا ہوگا اگر ایسا نہ کیا گیا تو پاکستان کے عوام سیاسی جماعتوں سے مایوس ہوجائینگے۔۔۔

 ریحان انصار ی نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کی کارکردگی اب صرف اور صرف عوام کو ریلیف فراہم کرنے سے منسوب ہے سب پر لازم ہے کہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے عملی اقدامات کئے جائیں موجودہ مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے ان مسائل سے صرف اور صرف پیپلز پارٹی ہی عوام کو نجات دلوا سکتی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں