7سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش،اوباش گرفتار

7سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش،اوباش گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) 7سالہ معصوم بچی کو درندگی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنیوالا اوباش دھر لیا گیا۔۔۔

بتایا جاتا ہے کہ 126شمالی میں سرفراز نامی نے مسماۃ(ر) کو مبینہ طور پر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی تاہم بچی کے شور واویلہ پر لوگوں کو آتا ہوا دیکھ کر ملزم بھاگ گیا، تاہم پولیس نے اسے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں