ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتیں،شہریوںتاجروں میں خوف وہراس

ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی  وارداتیں،شہریوںتاجروں  میں خوف وہراس

فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا )رواں ہفتہ کے دوران ڈکیتی کی نان سٹاپ وارداتوں پر شہریوں اور تاجروں میں خوف ہراس پھیل گیا۔۔۔

تفصیلات کے مطابق ایک ہی رات میں ڈ کیتی کی تین وارداتوں اور ایک ہفتہ قبل ایک ہی رات میں اﷲ توکل ملک شاپ اور سیال دھولکہ موڑ پر کی وارداتوں میں سے کسی بھی ڈکیتی کا سراغ نہیں لگایا جا سکا جو پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں