2گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ،راہگیر زخمی ہو گیا

2گروپوں میں فائرنگ کا  تبادلہ،راہگیر زخمی ہو گیا

میانوالی (نامہ نگار،ڈسٹرکٹ رپورٹر )تھانہ صدر میانوالی کے علاقے میں دو گروہوں میں فائرنگ کے دوران زد میں آ کر فیاض احمد نامی راہگیر۔۔۔

جس کا تعلق محلہ ہاشم شاہ سے تھا وہ زخمی ہو گیا معلوم ہوا ہے کہ یہ لڑائی سہراب والا کے بھنڈرال فیملی کے بابر اور نوری خیل فیملی کے جنید کے درمیان ہوئی دونوں دکاندار بتائے جاتے ہیں جنہوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کی فیاض احمد جس کا لڑائی سے تعلق واسطہ نہ تھا وہ زخمی ہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں