تحصیل ایمرجنسی رسپانس کمیٹی برائے انسداد ڈینگی کا اجلاس

تحصیل ایمرجنسی رسپانس کمیٹی برائے انسداد ڈینگی کا اجلاس

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تحصیل ایمرجنسی رسپانس کمیٹی برائے انسداد ڈینگی کا اجلاس اسسٹنٹ کمشنر صدر رنگزیب گورایہ کی صدارت میں منعقد ہوا۔

اسسٹنٹ کمشنر نے محکموں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ ڈینگی لاروا کی افزائش گاہوں کا صفایا ناگزیر ہے ۔انہوں نے ہدایت کی کہ ٹیمیں فیلڈ میں نکلیں اور سازگار مقامات کو باربار چیک کرکے کیمیکل ٹریٹمنٹ کی جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں