فچ رپورٹ مسترد ،حکو مت ا پنی آئینی مد ت پور ی کر یگی ،تسنیم قریشی

 فچ رپورٹ مسترد ،حکو مت ا پنی  آئینی مد ت پور ی کر یگی ،تسنیم قریشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ممبر سینٹر ل ایگزیکٹو کمیٹی پیپلزپارٹی وسا بق و ز یر مملکت تسنیم ا حمد قریشی نے۔

 فچ رپورٹ کو مسترد کرتے ہو ئے کہا کہ موجو د ہ حکو مت ا پنی آئینی مد ت پور ی کر ے گی کیونکہ ملک کے موجودہ حالات میں پا کستا ن کسی نئے ا لیکشن کا متحمل نہیں ہو سکتا پیپلزپارٹی وسیع ترقومی مفاد میں حکو مت کے ساتھ ہے حکو مت کے اتحا د ی ہو نے کے ناطے ا س کے تمام آئینی اور قا نو نی فیصلوں کو سپورٹ کیا جا ئے گا ان خیا لا ت کا اظہارانہوں نے مختلف سیاسی تقاریب کے شر کا ء سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی آئین قا نو ن اور قومی مفاد کو مد نظر ر کھتے ہو ئے حکو مت کو سپورٹ کر ر ہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں