پی ٹی آئی اسٹبلشمنٹ کی پیداوار ،پا کستا ن کو غیر مستحکم کر نا ا یجنڈ ا ہے ،شازیہ بانو

 پی ٹی آئی اسٹبلشمنٹ کی پیداوار ،پا کستا ن  کو غیر مستحکم کر نا ا یجنڈ ا ہے ،شازیہ بانو

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن خواتین ونگ شازیہ بانو نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹبلشمنٹ کی پیداوار ہے۔۔۔

 جس کے ایجنڈا پاکستان کو غیر مستحکم کرنا اور اس کی سلامتی کو نقصان پہنچانا ہے پی ٹی آئی نے جس طرح قومی اداروں اور وطن عزیز کے خلاف مہم چلائی اس سے پی ٹی آئی ٹولہ کے مذموم مقاصد قوم کے سامنے آگئے ان خیالات کا اظہار انہوں نے مسلم لیگ ن کے عہدیداران اور کارکنان کے مختلف وفود سے ملاقات میں کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں