نامعلوم لڑکی نومولود بچے کی لاش گلشن ٹائون میں پھینک گئی
فاروقہ/سرگودھا(نمائندہ دنیا )نامعلوم لڑکی نے گناہ چھپانے کے لئے نومولود بچے کی لاش گلشن ٹائون میں پھینک دیا۔
، احتشام نامی شخص نے 15پر کال کر کے پولیس کو آگاہ کیا جس پر پولیس نے بچے کو بلدیہ کی تحویل میں دے دیا پولیس کے مطابق بچے کا چہرہ ابھی مکمل نہیں ہوا تھا بچہ چار یا پانچ ماہ سے زیادہ کا نہیں تھا بلدیہ اہلکاروں نے اسے مقامی قبرستان میں دفن کر دیا۔