پپلاں میں مسجد کے سامنے سے نمازی کی موٹرسائیکل چوری

پپلاں میں مسجد کے سامنے سے  نمازی کی موٹرسائیکل چوری

کندیاں (نمائندہ دنیا )پپلاں میں مسجد کے سامنے سے موٹرسائیکل چوری کر لی گئی ،پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔۔۔

 تفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ علووالی کی جامع مسجد سلیمانیہ کے سامنے سے موٹرسائیکل چوری ہوگیامعروف مذہبی شخصیت پیر شاکر سلطانی نماز ظہرین کے لیے مسجد میں داخل ہوئے تو نامعلوم چور موٹرسائیکل چرا لے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں